مہتمم دارالضرب

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ منتظم جو حکومت کے سکے ڈھلوانے کے سلسلے میں انتظام کرتا ہے، ٹکسال کا منتظم۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ منتظم جو حکومت کے سکے ڈھلوانے کے سلسلے میں انتظام کرتا ہے، ٹکسال کا منتظم۔